نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امریکی بیڑے سے ایران کی جنگ کشتیوں کے تصادم کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - مغربی ذرائع نے خلیج فارس اور بحیر عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی بیڑے سے ایران کی جنگ کشتیوں کے تصادم کی اطلاع دی ہے۔
روئٹرز نے امریکی بحریہ کی کمان کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایران کی جنگ کشتیوں نے منگل کے روز آبنائے ...
امریکی سازشوں کے مقابلے میں مزاحمت کا مرکز مضبوط ہے، کہا کہ عراق اور افغان جنگ میں امریکہ کے پانچ ہزار سے زائد فوجی ہلاک اور 15 ہزار زخمی ہوئے جبکہ اس کا لاکھوں ڈالر کا نقصان ہوا۔
امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حملہ کرکے القاعدہ کے ایک سرغنہ قاری یاسین کو ہلاک کر دیا۔ الوقت - امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حملہ کرکے القاعدہ کے ایک سرغنہ قاری یاسین کو ہلاک کر دیا۔
پینٹاگون کے اعلان کے مطابق افغانستان کے صوبہ پكتيا میں ڈرون حملے میں القاعدہ کا لیڈر قاری یاسین مارا گی ...
امریکی کمپنوں پر پابندی عائد کی ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔
1۔ BENI Tal : اس کمپنی نے اسرائیلی فوج کے ساتھ معاہدے کئے ہیں۔
2۔ :United Technologies produces یہ کمپنی اسرائیل کو بلیک ہاکس ہیلی کاپٹر فروخت کرتی ہے۔
3۔ RAYTHEON : اس کمپنی نے اسرائیل کو جدید ہتھیار فروخت کئے ہیں جن کا استعمال فلسطین کے غزہ ...
امریکی جنرل جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے۔ الوقت - مشرق وسطی کے استحکام کے لئے ایران کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکی جنرل جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے سنجیدگی ...
امریکی فوج کے الزام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کو مسلح ڈاکو اور جاہل قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر دفاع نے امریکی فوج کے الزام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کو مسلح ڈاکو اور جاہل قرار دیا ہے۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمان کے سربراہ جوزف وٹل نے بدھ کے ...
امریکی سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ الوقت - ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں حالی ...
امریکی فریق کو آگاہ کرنا تھا۔
حیدر العبادی نے کہا کہ ہمارا یہ خیال ہے کہ دہشت گردی کا موجود ڈھانچہ عراق اور پوری دنیا کے لئے خطرناک ہے اور یہ ڈھانچہ ترقی کے لئے عالمی حالات سے استفادہ کرتا ہے اور کچھ ممالک اپنے سیاسی اہداف کو آگے بڑھانے کے لئے اس ڈھانچے کی حمایت کرتے ہیں۔
عراقی وزیر اعظم کا مزید ک ...
امریکی صدر نے کہا کہ میں دنیا کے تمام مہذب ممالک سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ شام میں قتل اور خونریزی کے خاتمے کے لئے آگے آئیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کی قومی سلامتی اور اہم مفادات کی حفاظت کے لئے شام پر میزائل حملے کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بشار اسد نے شام کے لوگوں کے قتل عام کے لئے سرین گیس کا ا ...